اتر پردیش میں لکھنؤ کے پارا علاقے سے پولیس نے تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے 24 لاکھ 87 ہزار 500 روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں
بتایا کہ کل آدھی رات کے وقت تلاشی کے دوران ہردوئی
راستے پر ایک گاڑی سے 24 لاکھ 87 ہزار 500 روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے۔برآمد شدہ نوٹ ایک ہزار اور 500 روپے کے ہیں۔